چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے دستبردار: عمران خان حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد – تحریک انصاف کے چیئرمین انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار سے دستبردار ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل و پارٹی کے سینئر نائب صدر شیرافضل مروت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی … چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے دستبردار: عمران خان حصہ نہیں لیں گے پڑھنا جاری رکھیں